مسلم لیگ ن کی ہندو میرج ایکٹ کو پارلیمنٹ سے منظور کرانے کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کی یقین دھانی
پیر 30 جون 2014 23:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون۔2014ء) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ہندو میرج ایکٹ کو پارلیمنٹ سے منظور کرانے کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کی یقین دھانی کرائی ہے جبکہ حکومتی اتحاد میں شامل جمعیت علماء اسلام (ف) نے بھی اس بل کی منظوری کے حوالے سے تعاون کرنے کی یقین دھانی کرا دی ہے ۔
پیر کو پیس ، ایجوکیشن اینڈ ڈویلپمنٹ فاونڈیشن (پی ای ڈی ایف) ،ریٹ نیٹ ورک اور نیشنل پریس کلب کے زیر اہتمام "پاکستان میں ثقافتی تنوع"کے حوالے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہاکہ پاکستان اس وقت دہشت گردی اور بد نظمی کا شکار ہے اور ایک طبقہ اپنا نظام زبردستی دوسروں پر مسلط کرنے کی کوششیں کر رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.