سرکوزی پر کرپشن اور مالی بے قاعدگیوں کے الزام میں فرد جرم عائد
بدھ 2 جولائی 2014 15:06
پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء) فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر کرپشن اور2007 کی صدارتی مہم کے دوران مالی بے قاعدگیوں کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
(جاری ہے)
پولیس نے منگل کو نکولس سرکوزی کوتحویل میں لیاتھا اورکرپشن کے الزامات پر15 گھنٹے تک پولیس ہیڈ کوارٹر میںتفتیش کے بعدانہیں سول کورٹ میں جج کے سامنے پیش کیا گیا۔
عدالت میں اُن پرکرپشن کے الزامات عائد کئے گئے۔ نکولس سرکوزی پر 2007 میں صدارتی مہم کے دوران مالی بے قاعدگیوں اور اپنے اختیارت کے ناجائز استعمال کے الزامات بھی ہیں۔ اس مقدمے میں سزا کی صورت میں سرکوزی کو10 برس قید ہوسکتی ہے۔ فرانس کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو پولیس نے تفتیش کے لیے حراست میں لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.