پیرمحل ، دوڈاکوؤں کی موٹرسائیکل سوار کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی کوشش ،مزاحمت پر زخمی کردیا

بدھ 2 جولائی 2014 20:20

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء) دوکس موٹر سائیکل ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل سوار کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی کوشش مزاحمت پر فائر مارکر زخمی کردیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر745گ ب کار ہائشی راؤ محمد شفیق ولد راؤ محمدا کرم موٹرسائیکل پر جارہاتھا کہ دوکس نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی نہ رکنے پر فائر مار کر زخمی کرڈالا اور فرارہوگئے تھانہ اروتی پولیس نے زیر دفعہ 394ت پ مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :