Live Updates

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی تحفظ پاکستان کی بل کی حمایت یا اس کا حصہ بننے پر تقسیم

بدھ 2 جولائی 2014 20:55

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی تحفظ پاکستان کی بل کی حمایت یا اس کا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جولائی۔2014ء) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی تحفظ پاکستان کی بل کی حمایت کرنے یا اس کا حصہ بننے پر تقسیم نظر آئی ہے۔

(جاری ہے)

بد ھ کو پارلیمنٹ ہاوس میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس می صدارت مخدوم شاہ محمود قریشی نے کی اجلاس میں بارہ ارکان اسمبلی نے بل کے حوالے سے کاروائی میں حصہ نہ لینے کا کہا جبکہ آٹھ ارکان اسمبلی نے اس کی کھل کی مخالفت کی اور ایک نے بل کی حمایت کی تو پھر پارٹی نے تحفظ پاکستان بل کی کاورائی میں حصہ نہ لینے فیصلہ کیا

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات