فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب ،معروف کولمبین پاپ اسٹار شکیر ا اپنے جلوے بکھیریں گی

جمعرات 3 جولائی 2014 14:49

فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب ،معروف کولمبین پاپ اسٹار شکیر ا اپنے ..

ریو ڈی جینرو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3جولائی 2014ء)معروف کولمبین پاپ اسٹار شکیرا13 جولائی کو ہونے والی فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں اپنے جلوے بکھیریں گی۔

(جاری ہے)

13 جولائی کو ریو ڈی جینرو میں ہونے والے فٹ بال کپ 2014 کے فیصلہ کن فائنل سے قبل شائقین کے لیے ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔اس تقریب میں کولمبین پاپ اسٹار شکیرا فیفا کپ2014 کے لیے گیا ہوا اپنا گانا پرفارم کریں گی۔ شکیرامسلسل تیسری مرتبہ ورلڈکپ کا حصہ بن رہی ہیں۔شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس پرفارمنس کے لیے بے حد رپر جوش ہیں۔