سابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ خاں آج گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آبادکے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

جمعرات 3 جولائی 2014 15:39

سابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ خاں آج گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3جولائی 2014ء )سابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ خاں آج ( جمعہ4جولائی) گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آبادکے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے جس پر 98کروڑروپے لاگت کا تخمینہ ہے۔

(جاری ہے)

اس منصوبے کی تکمیل کے بعد جنرل ہسپتال سمن آباد50سے 250بیڈ تک اپ گریڈ ہوجائیگا۔علاازیں وہ یہاں ایک عوامی اجتماع سے خطاب بھی کر یں گے اس موقع پر حلقہ پی پی 70کے کارکنوں کے اعزاز میں افطارپارٹی کا وسیع انتظام بھی کیا گیا ہے۔