ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

جمعہ 4 جولائی 2014 12:45

ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

لندن ((اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 4جولائی 2014ء) )سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے نویں روز کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کے رومانوی جوڑی دار ہوریا ٹیکوا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کروشیا کے میٹ پاوک اور ان کی سربین جوڑی دار بوجنا جووا نوسکی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-3 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا

متعلقہ عنوان :