الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو29 اگست تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانےکاحکم

جمعہ 4 جولائی 2014 14:44

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو29 اگست تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانےکاحکم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4جولائی 2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ 29 اگست تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی جائیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ 29 اگست تک تمام سیاسی جماعتیں اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں۔

واضح رہے کہ آرٹیکل 13 کے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں کے لئے ضروری ہے کہ ہر مالی سال ختم ہونے کے 60 روز کے اندر اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں۔

متعلقہ عنوان :