آئی ایس آئی ایس کی دھمکی،برطانوی ایئرپورٹس کی سیکیورٹی سخت

جمعہ 4 جولائی 2014 21:01

آئی ایس آئی ایس کی دھمکی،برطانوی ایئرپورٹس کی سیکیورٹی سخت

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جولائی۔2014ء) انتہا پسند آئی ایس آئی ایس کی دھمکی کے بعد برطانوی ائیر پورٹس کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔

(جاری ہے)

داعش کے جنگجووٴں نے برطانوی پروازوں اور ائیرپورٹس کو لیپ ٹاپ اور دیگر بموں سے تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی، جس کے بعد برطانوی ائیرپورٹس پر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ مشکوک افراد پر کڑی نگاہ رکھی جارہی ہے اور اندورن و بیرون ملک پروازوں سے آنے جانے والے مسافروں کی پوری چیکنگ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :