7 جولائی سے ملک بھر میں بینکوں کی 150 برانچوں سے نئے نوٹ ملیں گے
ہفتہ 5 جولائی 2014 12:39
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء).پیر سے عوام کو بینکوں سے کرارے نوٹوں کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔نئے نوٹوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے بینکوں ہدایت کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 جولائی سے کمرشل بینکوں کی شاخوں سے نئے نوٹوں کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔
(جاری ہے)
عوام 10 ، 20 ، 50 اور 100 روپے والے نوٹوں کی ایک ایک گڈی حاصل کرسکیں گے۔نئے نوٹوں کے لیے اصل شناختی کارڈ پیش کرنے کے علاوہ این آئی سی کی کاپی جمع کرانا جمع لازمی ہوگی ۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک ملک بھر کمرشل بینکوں کی مخصوص 150 برانچز میں اسپیشل کاونٹر قائم کررہا ہے جہاں 16 جولائی سے عوام کو زیادہ تعداد میں عید کے لیے نئے نوٹوں کی فراہمی شروع ہوجائے گی ۔
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.