افغان الیکشن میں عبداللہ عبداللہ کو شکست

پیر 7 جولائی 2014 19:42

افغان الیکشن میں عبداللہ عبداللہ کو شکست

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جولائی۔2014ء) افغانستان کے صدارتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق عبداللہ عبداللہ کو حریف امیدوار اشرف غنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک کے نتائج کے مطابق انتخابات میں عبداللہ نے 43.56 اور اشرف غنی نے 56.44 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

متعلقہ عنوان :