دبنگ خان میراٹھی فلموں میں جلوہ گر ہوں گے
جمعرات 10 جولائی 2014 13:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10جولائی 2014ء)جہاں ایک طرف سلمان خان کی آنے والی نئی ہندی فلم کک کی دھوم مچ رہی ہے تو وہیں دوسری طرف رتیش دیش مکھ کی میراٹھی فلم کا ایک ڈائیلاگ پرومو بھی منظر پر آگیا ہے جس میں سلمان خان میراٹھی زبان میں ڈائیلاگ بو لتے نظر آرہے ہیں۔
(جاری ہے)
سلمان خان نے رتیش کی دوستی میں ان کی میراٹھی فلم ‘Lai Bhaari’میں مہمان اداکار کے طور پر انٹری دی ہے جس میں وہ نہ صرف میراٹھی بو لتے نظرآرہے ہیں بلکہ لباس بھی میراٹھی انداز ہی کا ہے۔یہ فلم (آج)11 جو لائی کو عام نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی جس کے پہلے ڈائیلاگ پرومو کو سلمان خان کی موجودگی کے باعث ریلیز بھی کر دیا گیا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.