کھلاڑیوں کو اپنے قدم زمین پر ہی رکھنا ہونگے ، جرمن کوچ

جمعرات 10 جولائی 2014 14:25

کھلاڑیوں کو اپنے قدم زمین پر ہی رکھنا ہونگے ، جرمن کوچ

بیلوہوریزونٹے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10جولائی 2014ء) جرمن کوچ یوایخیم لو نے کہا ہے کہ برازیل کو عبرتناک شکست دینے کے بعد بھی کھلاڑیوں کو اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے قدم زمین پر ہی رکھنا ہونگے ۔

(جاری ہے)

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کی عظیم الشان فتح پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اٹھارہ منٹ میں پانچ گول۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ برازیل کو شدید دھچکا پہنچا ہم نے بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے کہ لیکن کھلاڑیوں کو اپنے قدم زمین پر ہی رکھنا ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :