حکومت کا ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اے ٹی ایم کے ذریعے پنشن دینے کا فیصلہ
جمعرات 10 جولائی 2014 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) حکومت نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اے ٹی ایم کے ذریعے پنشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری ملازمین کو پنشن کی ادائیگی اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے کی جائے گی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ یکم جولائی 2014 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والوں کو پنشن براہ راست کریڈ سسٹم کے ذریعے ملے گی جس کیلئے پنشنرز کو اسمارٹ کارڈز جاری کیے جائیں گے۔
وزیرخزانہ نے کہا کہ پنشن کی تقسیم میں سرکاری اداروں کی سست روی برداشت نہیں کی جائے گی اورحکومت ایسا نظام لارہی ہے جس سے پنشن کے جعلی کیسز ختم ہو جائیں گے۔ اسحاق ڈار نے حکام کو ہدایت کی کہ پنشنرز کی سہولیات کے لئے نیا نظام 2 ہفتے میں تیار کیا جائے جسے جلد ہی وزیراعظم کے سامنے پیش کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.