پا کستانی خاتون بھارتی شہریت کے دعویٰ پر گرفتار
جمعہ 11 جولائی 2014 13:07
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء)بھارت میں 24سال تک اپنے تامل شوہر کے ساتھ زندگی گزارنے والی49سالہ پاکستانی خاتون کو بھارتی شہری کا دعویٰ دار ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی اخبار” ٹائمز آف انڈیا“ کے مطابق تامل ناڈو میں اپنے تامل شوہر کے ساتھ 24سال تک زندگی گزانے والی 49سالہ پاکستانی خاتون کو پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش میں بھارتی شہریت کا دعویٰ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
حوا بی نے ضلع ویلوپرم کے علاقے کالا کوروچی کے ساٹھ سالہ خالدعبداللہ کے ساتھ 1976 میں دبئی میں شادی کی۔ دبئی میں اس وقت دونوں ایک نجی فرم میں کام کرتے تھے۔ 1990میں دونوں بھارت آئے اور کالاکوروچی میں رہائش اختیار کی۔ 1992میں پاکستانی خاتون حوا بی نے پاکستانی پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات پاکستان ہائی کمیشن کے حوالے کر دیں، اس کے بعد اس نے بھارتی شہریت کے لئے درخواست دی تاہم انہیں بھارتی شہریت دینے سے انکار کردیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.