پانچ سال بعد آزاد کشمیر بھی بھارت کا حصہ ہو گا،بھارتی رہنما کی ہرزہ سرزئی
جمعہ 11 جولائی 2014 17:22
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آتے ہی پاکستان دشمنی کے رنگ دکھانا شروع کر دیے، پارٹی رہنما کہتے ہیں کہ پاکستان اپنی فکر کرے اور شیو سینا کادعویٰ ہے کہ آئندہ پانچ سال میں آزاد کشمیر بھی پاکستان سے چھین لیں گے۔
(جاری ہے)
بھارت کی حکمران جماعت اور ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی نے کشمیر پر پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا ۔
نئی دلی میں بی جے پی کے ترجمان مختار عباس نے کہا کہ پاکستان کو چاہئے کہ وہ کشمیر پر نظر رکھنے کی بجائے اپنی سرزمین کی حفاظت کرے ۔ دوسری جانب بی جے پی کی اتحادی اور ہندو انتہا پسند جماعت شو سینا کا کہنا ہے کہ بھارت تو آزاد کشمیر کو بھی اپنا بنانے کی سوچ رہاہے اور ہو سکتا ہے کہ اگلے پانچ سال بعد آزاد کشمیر بھی بھارت کا حصہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.