اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مشرف کو محفوظ راستہ دینے کا معاہدہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہی ہوچکاتھا ، یو سف رضا گیلانی ،نوازشریف کو ان کے خلاف قدم نہیں اٹھانا چاہئے ، مشرف سے معاہدے میں نواز شریف کوبھی اعتماد میں لیا گیا، شمالی وزیرستان میں آپریشن کے وقت کا تعین جنرل اشفاق پرویز کیانی خود کرنا چاہتے تھے، عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاج سے کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی لیکن پیپلزپارٹی کسی بھی غیر جمہوری سازش کا حصہ نہیں بنے گی ،موجود حکومت نے پارلیمنٹ پر توجہ نہیں دی اگر پارلیمنٹ مضبوط ہوگی تو ملک کے تمام ادارے مضبوط ہوں گے، موجودہ وفاقی حکومت کو آئی جی سندھ کی تعیناتی صوبائی حکومت کی مرضی کے مطابق کرنا چائیے،صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 11 جولائی 2014 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق وزیر اعظم سیدیو سف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جنرل(ر) پرویز مشرف کو محفوظ راستہ دینے کا معاہدہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہی ہوچکاتھا ، نوازشریف کو ان کے خلاف قدم نہیں اٹھانا چاہئے ،پرویز مشرف سے معاہدے میں نواز شریف کوبھی اعتماد میں لیا گیا، عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاج سے کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی لیکن پیپلزپارٹی کسی بھی غیر جمہوری سازش کا حصہ نہیں بنے گی ،موجود حکومت نے پارلیمنٹ پر توجہ نہیں دی اگر پارلیمنٹ مضبوط ہوگی تو ملک کے تمام ادارے مضبوط ہوں گے، موجودہ وفاقی حکومت کو آئی جی سندھ کی تعیناتی صوبائی حکومت کی مرضی کے مطابق کرنا چائیے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.