چو دہ اگست پا کستان کا قومی دن ، اسے متنا زعہ یا سیا ست کا حصہ نہ بنا یا جا ئے،سید خو رشید شاہ،ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ،حکو مت،عمران خان اپنا اپنا شوق پورا کر کے دیکھ لیں حاصل جمع کچھ نہیں ہو گا، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 12 جولائی 2014 20:11
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید شاہ نے عمران خان اور حکو مت سے کہا ہے کہ چو دہ اگست پا کستان کا قومی دن ہے اسے متنا زعہ یا سیا ست کا حصہ نہ بنا یا جا ئے ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ۔
(جاری ہے)
یہ بات پہلے بھی واضح کر چکے ہیں تا ہم حکو مت نے اگر اس دن کسی تقریب میں شر کت کی دعوت دی تو سوچیں گے وہ اپنی رہا ئش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ حکو مت اور عمران خان اپنا اپنا شوق پورا کر کے دیکھ لیں حاصل جمع کچھ نہیں ہو گا ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک سیا سی فیصلہ کر کے ایک آمر کو اقتدار سے الگ کیا ہم نے جو بھی فیصلے کیے ہیں وہ سیا سی ہیں اور ہما ری سیا ست جمہو ریت ہے جس سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ آرٹیکل چھ کے تحت مشرف کے خلاف با رہ اکتو بر 1999کے تحت کیس داخل کر تی تو اسے آج یہ دن دیکھنا نہ پڑتا ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے بھی اسرائیلی جا رحیت کی مذمت کی ہے اور حکو مت سے بھی کہتے ہیں کہ وہ اسرائیل کے مظالم کی مذ مت کرے اور یو این او میں اس مسئلے کو اٹھا ئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.