مریدکے، سنگدل جیٹھ نے مبینہ طور پرناجائز مراسم قائم کرنے سے انکار پربھابھی کوپانچ کمسن بھتیجے بھتیجیوں سمیت لوہے کی تاروں سے باندھ کر بجلی کا کرنٹ لگا دیا
پیر 14 جولائی 2014 16:10
مریدکے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء) جی ٹی روڈ کھوڑی کی نواحی آبادی راجہ میں سنگدل جیٹھ نے مبینہ طور پرناجائز مراسم قائم کرنے سے انکار پربھابھی کوپانچ کمسن بھتیجے بھتیجیوں سمیت لوہے کی تاروں سے باندھ کر بجلی کا کرنٹ لگا دیا جس کے نتیجے میں تین کمسن بہن بھائی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ان کی بد قسمت ماں اور دو بچے لوڈشیڈنگ کے باعث موت کی وادی میں اترنے سے بچ گئے۔
ملز م نے سنگدلانہ واردات سے قبل تمام افراد کو نشہ آور مشروب پلایا اور بعد میں موت کا کھیل کھیل کر اسے دہشت گردی قرار دینے کی کوشش کی مگر زندہ بچ جانے والوں نے اس کا ڈرامہ فلاپ کر دیا۔ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ صدر کامونکے کے نواحی علاقہ راجہ میں رمضان نامی درندے نے مبینہ طور پر ناجائز مراسم قائم نہ کرنے پرراولپنڈی میں محنت مزدوری کرنے والے اپنے چھوٹے بھائی اکبر کی بیوی رانی بی بی اور اس کے پانچ کمسن بچوں کو نشہ آور مشروب پلانے کے بعد ان کی ٹانگوں اور ہاتھوں پر آہنی تار لپیٹ کراس میں کرنٹ چھوڑ دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.