مغوی طالبات کی بازیابی،ملالہ کی نائیجریا آمد،صدر سے ملاقات

منگل 15 جولائی 2014 13:23

مغوی طالبات کی بازیابی،ملالہ کی نائیجریا آمد،صدر سے ملاقات

نائیجیریا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15جولائی 2014ء) ملالہ یوسف زئی مغوی طالبات کی رہائی کی فریاد لئے نائیجرین صدر کے پاس پہنچ گئی، نائیجیریا کے صدر نے مغوی طالبات کو جلد بازیاب کرانے کا یقین دلایا۔

(جاری ہے)

پاکستان کی ملالہ نائیجرین طالبات کی امیدوں کا اجالا، گل مکئی مغوی طالبات کے لئے نائیجیرین صدر کے پاس پہنچ گئی، نائیجیرین صدر نے طالبات کی جلد از جلد رہائی کا وعدہ کر دیا۔

دوسری جانب نائیجرین طالبات کے اغوا میں ملوث تنظیم بوکوحرام نے نئی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں مغوی طالبات کے بدلے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :