تحصیل بلیدہ میں ڈاکوؤں نے نجی بینک سے صرف چند ہزار روپے لوٹ لئے

منگل 15 جولائی 2014 23:56

تحصیل بلیدہ میں ڈاکوؤں نے نجی بینک سے صرف چند ہزار روپے لوٹ لئے

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء)ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں شریف اور غریب ڈاکوؤں نے نجی بینک سے صرف چند ہزار روپے لوٹ لئے تفصیلات کے مطابق منگل کو ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں شریف اور غریب ڈاکوؤں نے ایک نجی بینک سے صرف ( 30,000) روپے لوٹ کر فرار ہوگئے لیویز نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔