Live Updates

عمران خان تین روزہ دورے پر ایک بار پھر لندن روانہ ہوگئے

بدھ 16 جولائی 2014 15:55

عمران خان تین روزہ دورے پر ایک بار پھر لندن روانہ ہوگئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین روزہ دورے پر ایک بار پھر لندن روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان چند روز قبل ہی لندن وطن واپس آئے تھے تاہم اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کرنے کے بعد آج ایک دفعہ پھر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :