ہری پور، مدرسے میں قید120افرادکوبازیاب کرالیا گیا،مالک سمیت 5افراد گرفتار

بدھ 16 جولائی 2014 22:04

ہری پور، مدرسے میں قید120افرادکوبازیاب کرالیا گیا،مالک سمیت 5افراد ..

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جولائی۔2014ء)ہری پورمیں قائم مدرسے میں قید120افرادکوبازیاب کرکے پولیس نے مالک سمیت 5افرادکوگرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ہری پورمیں مدرسے میں منشیات کے علاج کامرکزچلایاجارہاتھاجس میں 120افرادکوزنجیروں میں جکڑکرقیدرکھاگیاتھا،پولیس نے بدھ کے روزمدرسے میں چھاپہ مارکرتمام 120افرادکوبازیاب کرلیااورمدرسے کے مالک سمیت پانچ افرادکوگرفتارکرلیاپولیس کے مطابق زنجیروں میں جکڑے افرادمیں سے زیادہ ترافرادکواپنے لواحقین نے مرضی سے وہاں چھوڑاہواتھاپولیس نے ان افرادکوبازیاب کرلیاہے اوران کے لواحقین کاانتظارہے جس کے بعدگرفتارافرادکے خلاف مقدمہ درج کیاجائیگا۔