عوام شیخ ر شید ‘ طاہر القادری اور چوہدریوں کی بازی گری کو جان چکے ہیں،پرویز رشید، تین کا ٹولہ جس کے ساتھ ہوتا ہے اسے ڈبوتا ہے،بیان

بدھ 16 جولائی 2014 23:53

عوام شیخ ر شید ‘ طاہر القادری اور چوہدریوں کی بازی گری کو جان چکے ہیں،پرویز ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جولائی۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عوام شیخ ر شید ‘ طاہر القادری اور چوہدریوں کی بازی گری کو جان چکے ہیں تین کا ٹولہ جس کے ساتھ ہوتا ہے اسے ڈبوتا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عوام شیخ رشید‘ طاہر القادری اور چوہدری برادران کی بازی گری کو جان چکے ہیں اور اب ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے یہ تین کا ٹولہ جس کے ساتھ بھی ہوتا ہے اسے ڈبو دیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :