اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کی مناسبت سے71 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کردیئے
جمعرات 17 جولائی 2014 13:42
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17جولائی 2014ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی مناسبت سے 71 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی عید الفطر کے موقع پر مختلف مالیت کے 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے۔ جس کے تحت 16 جولائی تک 71 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جاچکے ہیں جن میں سے 10 ،20 ،50 اور 100 کے 26 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ وطن عزیز میں عید الفطر کے موقع پر عیدی دینے کے لئے عوام نئے کرنسی نوٹ کو ترجیح دیتے ہیں اس لئے مرکزی بینک بڑی مالیت میں نئے نوٹ جاری کرتا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.