حکو مت کا نصف ما ہ بعد ہی نیا بجٹ سا منے آ گیا، عوا م بے خبر
جمعرات 17 جولائی 2014 15:40
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17جولائی 2014ء ) وفاقی حکومت نے بجٹ کے نصف ما ہ بعد ہی ایس آراوز کے ذریعے ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں ردوبدل شروع کردیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے صابن اور صابن کی تیاری میں استعمال ہونیوالے خام مال کی درآمد پر دی جانے والی کسٹمز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی ہے جبکہ شیمپو، ویکیوم فلاسک سمیت دیگر اشیا کی درآمد پر 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔
ایف بی آر کی طرف سے 2 ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔ پہلے نوٹیفکیشن نمبر 580(I)/2014 کے ذریعے 11جون 2008 کو جاری ہونیوالے ایس آر او نمبر 559(I))/2008 میں ترمیم کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ ایف بی آر نے آزاد جموں و کشمیر کے لیے ٹائلٹ سوپ (صابن) اور اس کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال کی درآمد پر دی جانے والی نہ صرف کسٹمز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی ہے بلکہ درآمد کے لیے کسٹمزڈیوٹی کی شرح بھی 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردی گئی ہے جبکہ سیلز ٹیکس مروجہ شرح کے مطابق وصول کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.