محکمہ موسمیات سے 28 جولائی کوچاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کر دیئے،عید الفطر29 جولائی کو ہونے کا امکان

جمعرات 17 جولائی 2014 18:58

محکمہ موسمیات سے 28 جولائی کوچاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کر دیئے،عید ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جولائی۔2014ء) محکمہ موسمیات سے 28 جولائی کوچاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کر دیئے۔عید الفطر29 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ28 جولائی پیر کو ملک کے40 فیصد علاقوں میں 28 جولائی کو مطلع جزوی طور پر ابراآلود رہے گا جبکہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی پٹی پر چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں ۔۔

متعلقہ عنوان :