پاکستان میں بھی بزرگوں کو اولڈ ہومز میں رکھنے کا رجحان بڑھنے لگا

اتوار 20 جولائی 2014 18:27

پاکستان میں بھی بزرگوں کو اولڈ ہومز میں رکھنے کا رجحان بڑھنے لگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) یورپ کے بعد پاکستان میں بھی بزرگ شہریوں اور والدین کو اولڈ ہومز میں چھوڑنے کا رجحان بڑھنے لگا۔پاکستان میں اولڈ ہومز کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ اولڈ ہومز میں والدین اور بزرگ شہریوں کی داستانیں سن کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔اولڈ ہومز کا تصور اولاد نے جائیداد ہتھیانے اور والدین کی جانب سے برائی چھوڑ کر نیکی کی راہ اختیار کرنے کی نصیحتوں کے بعد پڑھا ہے۔

متعلقہ عنوان :