چیف الیکشن کمشنر تقرر معاملہ، سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے نام کی بازگشت‘ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خاموش مفاہمت ، پاکستان بار کونسل کا تقرری پر تحفظات کا اظہار
اتوار 20 جولائی 2014 19:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلئے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے نام کی بازگشت‘ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خاموش مفاہمت جبکہ پاکستان بار کونسل کے تقرری پر تحفظات۔ ذرائع نے ”خبر رساں ادارے“ کو بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ ایک سال گزرنے کے باوجود خالی پڑا ہے۔ تاحال اس اہم عہدے پر تاحال کسی موزوں شخص کا انتخاب نہیں کیا جاسکا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے نام پر مفاہمت پائی جارہی ہے یہی وجہ ہے کہ ایک سال تک حکومت اور اپوزیشن خاموشی اختیار کئے رکھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تصدق حسین جیلانی عہدے پر رہ چکے ہیں اور حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مفاہمت ہوچکی ہے محض اعلان کرنا باقی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.