غزہ میں جنونی صیہونی فوجی کی تازہ بمباری ، کم ازکم45 فلسطینی شہید،سینکڑوں زخمی، آپریشن 13ویں روز میں داخل، ہلاکتیں350سے تجاوز کرگئیں
اتوار 20 جولائی 2014 20:40
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) جنوبی و شمال مشرقی غزہ میں جنونی صیہونی فوجی کی تازہ بمباری سے کم ازکم45 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اسرائیلی آپریشن 13ویں روز میں داخل ہوگیا ہے ، تشدد کے نئے واقعہ میں کئی برسوں کے خونین ترین تنازعے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد350سے تجاوز کر گئی دوسری جانب غزہ پٹی و گرد ونواح میں لڑائی و راکٹ حملے میں مزید تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایمرجنسی سروسز کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی آپریشن کے 13ویں روز میں داخل ہونے کے بعد پہلی ہلاکت 56سالہ حسنی العباسی کی تھی جو رفاہ کے جنوبی شہر میں ٹینک کی گولہ باری سے ہلاک ہوا تھا ۔اس کے فوری بعد رفاہ میں ایک فضائی حملے میں تین نوجوان جاں بحق ہو گئے جو آپس میں بھائی تھے اور 10سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.