ملائیشیا کے مسافر طیارے کو میزائل لگنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر آگئی

پیر 21 جولائی 2014 14:16

ملائیشیا کے مسافر طیارے کو میزائل لگنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر آگئی

کیف(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی 2014ء) ملائیشیا کے مسافر طیارے کو میزائل لگنے کے بعد کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وڈیو میں ایک طیارے میں آگ لگی ہوئی نظر آئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ملائیشیا کا مسافر طیارہ یوکرین میں میزائل لگنے سے تباہ ہوگیا تھا۔ اس واقعے میں عملے کے پندرہ ارکان سمیت دو سو پچانوے افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے الزام عائد کیا کہ ملائیشین طیارے کو تباہ کرنے والا میزائل روس سے یوکرین لایا گیا۔

متعلقہ عنوان :