عید سے قبل لوڈ شیڈنگ کا دو رانیہ کم کیا جائے درزیوں کا مطالبہ

جمعرات 24 جولائی 2014 15:07

عید سے قبل لوڈ شیڈنگ کا دو رانیہ کم کیا جائے درزیوں کا مطالبہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی 2014ء) معلوم ہوا ہے کہ بروقت سوٹ سلا ئی نہ ہو نے پر گاہکوں اور درزیوں کے درمیان تلخی معمول بن چکی ہے ۔

(جاری ہے)

علا قے میں بجلی کی بندش کا دو رانیہ 20گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔ درزیوں نے فیسکو حکام سے کہا ہے کہ عید سے قبل لوڈشیڈنگ کا دو رانیہ کم کیا جا ئے تاکہ وہ اپنا کام بروقت مکمل کرسکیں۔

متعلقہ عنوان :