پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کیلئے معین مدت گذرنے کے بعد ڈبل پنشن کا حق تسلیم کرلیا ، نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 24 جولائی 2014 19:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) حکومت پنجاب نے تمام سرکاری ملازمین کیلئے معین مدت گذرنے کے بعد ڈبل پنشن کا حق تسلیم کرلیا ہے اوراس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔فوری طورپر75سال کی عمر تک پہنچنے والے ریٹائرڈ ملازمین کی کئی سالوں تک رکی ادائیگیاں کی جاسکیں گی جبکہ 2001کے بعد 75سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد فوت ہونے والے پنشنرز کے واجبات کے حق دار مرحوم پنشنرز کے لواحقین ہوں گے ۔
محتسب پنجاب جاوید محمود نے ڈبل پنشن کا حق تسلیم کئے جانے پر تمام سرکاری ملازمین اورپنشنرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پنشنرزاور حاضر سروس ملازمین کیلئے عید سے پہلے عید ہے۔یادرہے کہ محتسب پنجاب نے سیکرٹری خزانہ پنجاب اوراکاوٴنٹنٹ جنرل پنجاب کو75سال کی عمر تک پہنچنے والے پنشنرز کو عید سے قبل ادائیگیاں کرنے کی ہدایت کی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.