مسلم لیگ (ن) نے افتخار محمد چودھری کی صورت میں اپنا اوپننگ بلے باز میدان میں اتار دیا ہے ، شیریں مزاری
جمعرات 24 جولائی 2014 21:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی صورت میں اپنا اوپننگ بلے باز میدان میں اتار دیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہاکہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی، مسلم لیگ (ن) اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے درمیان گٹھ جوڑ اور تعلق کو منظر عام پر لایا جائے گا۔
14 اگست سے قبل تمام ثبوت عوام کے سامنے پیش کر دیں گے۔ پی ٹی آئی کے پاس ارسلان افتخار کی کرپشن کیخلاف بھی ڈاکیومنٹری ثبوت موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سابق چیف جسٹس کی جانب سے ابھی تک کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا تاہم اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف ملک میں جمہوریت کے استحکام پر یقین رکھتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے دھاندلی کے ذریعے مینڈیٹ چرایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
حکومتی کمیٹیوں میں شامل نہ کیے جانے پر اہم ن لیگی رہنماء ناراض ہوگئے
-
سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کی سیکورٹی یقینی بنانے کا حکم
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ کا بلوم برگ کوانٹرویو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.