نیشنل گرڈ میں خرابی، 5 گھنٹے سے کراچی میں بجلی بند، پانی کی فراہمی بھی متاثر

جمعہ 25 جولائی 2014 11:27

نیشنل گرڈ میں خرابی، 5 گھنٹے سے کراچی میں بجلی بند، پانی کی فراہمی بھی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء) نیشنل گرڈ سٹیشن میں خرابی کے باعث کراچی بھر میں بجلی بند ہوگئی ہے جبکہ دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی کی سپلائی بھی متاثر ہوگئی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث کراچی کو بجلی کی سپلائی بند ہے۔ نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ڈیفنس سوسائٹٰی، ملیر ، لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں کو بجلی کی سپلائی بند ہے۔

دوسری جانب دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں بجلی کے بریک ڈائون کے باعث کراچی شہر کو پانی کی سپلائی متاثر ہوگئی ۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق گزشتہ پانچ گھنٹے سے بجلی کے بریک ڈائون کے باعث شہر کو پانچ اعشاریہ چھ ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے جبکہ فیز فور پمپس اور کے تھری کے دو پمپس تاحال بجلی نہ ہونے کے باعث بند پڑے ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی (دنیا نیوز) نیشنل گرڈ سٹیشن میں خرابی کے باعث کراچی بھر میں بجلی بند ہوگئی ہے جبکہ دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی کی سپلائی بھی متاثر ہوگئی۔



کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث کراچی کو بجلی کی سپلائی بند ہے۔ نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ڈیفنس سوسائٹٰی، ملیر ، لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں کو بجلی کی سپلائی بند ہے۔دوسری جانب دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں بجلی کے بریک ڈائون کے باعث کراچی شہر کو پانی کی سپلائی متاثر ہوگئی ۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق گزشتہ پانچ گھنٹے سے بجلی کے بریک ڈائون کے باعث شہر کو پانچ اعشاریہ چھ ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے جبکہ فیز فور پمپس اور کے تھری کے دو پمپس تاحال بجلی نہ ہونے کے باعث بند پڑے ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230289#sthash.HSxTEbnx.dpuf

متعلقہ عنوان :