کرینہ کپور کے نخرے آسمان پر، بڑی فلموں میں کام سے انکار

ہفتہ 26 جولائی 2014 14:19

کرینہ کپور کے نخرے آسمان پر، بڑی فلموں میں کام سے انکار

ممبئ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26جولائی 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پانچ ماہ کے دوران چھ بڑی فلمیں سائن کرنے سے انکار چکی ہیں بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپورکے نخرے ساتویں آسمان کو چھونے لگے ، یکے بعد دیگرے کئی بڑی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔ بالی وڈ کی بیبو شادی کے بعد تو پیا کے گھر کی ہی ہو کر رہ گئیں ،پانچ ماہ میں چھ بڑی فلمیں ریجکٹ کر دیں ۔

کہتی ہیں پندرہ سال بالی وڈ میں کام کیا، اتنا تو حق ہے مجھے،،۔ اچھی فلم نہیں ملی توگھربیٹھ کر کتابیں پڑھوں گی ۔کرینہ نے کہا سیف بھی ان کے اس لائف سٹائل پر خوش ہیں -f

بالی ووڈ اداکارہ پانچ ماہ کے دوران چھ بڑی فلمیں سائن کرنے سے انکار چکی ہیں

ممبئ (دنیا نیوز ) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپورکے نخرے ساتویں آسمان کو چھونے لگے ، یکے بعد دیگرے کئی بڑی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔

(جاری ہے)

بالی وڈ کی بیبو شادی کے بعد تو پیا کے گھر کی ہی ہو کر رہ گئیں ،پانچ ماہ میں چھ بڑی فلمیں ریجکٹ کر دیں ۔ کہتی ہیں پندرہ سال بالی وڈ میں کام کیا، اتنا تو حق ہے مجھے،،۔ اچھی فلم نہیں ملی توگھربیٹھ کر کتابیں پڑھوں گی ۔کرینہ نے کہا سیف بھی ان کے اس لائف سٹائل پر خوش ہیں - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/230416#sthash.tqm6EeED.dpuf