فلور ملز مالکان کا آخری رمضان المبارک سے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 760 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان

ہفتہ 26 جولائی 2014 14:36

فلور ملز مالکان کا آخری رمضان المبارک سے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 760 روپے ..

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جولائی۔2014ء) فلور ملز مالکان نے آخری رمضان المبارک سے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 760 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں حکومت کی جانب سے دی جانیوالی سبسڈی اتوار سے ختم ہورہی ہے فلور ملز مالکان کو اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنا پڑیگی جس سے مہنگی ہونے کے سبب آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 760 روپے میں عوام کو ملے گا۔

متعلقہ عنوان :