اسلام آباد میں 245لگا نے کے معا ملے کو اسمبلی میں اٹھا ؤں گا ،سید خو رشید احمد شاہ،چو ہدری نثار کو پتہ نہیں کب سمجھ آئے گی مجھے تو شک ہے کہ وہ میاں صاحب سے وفا دار ہیں بھی یا نہیں کیو، اگر اس جیسے ایک دو اور میاں صاحب کو مل گئے تو پھر ان کو کسی کی ضرو رت نہیں ہو گی اور ان کے مسائل حل ہو جا ئیں گے ،سکھر میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 31 جولائی 2014 20:54
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 245لگا نے کے معا ملے کو اسمبلی میں اٹھا ؤں گا چو ہدری نثار کو پتہ نہیں کب سمجھ آئے گی مجھے تو شک ہے کہ وہ میاں صاحب سے وفا دار ہیں بھی یا نہیں کیو نکہ جس طریقے کا ان کا مزاج ہے اور جس طرح کے الفاظ وہ اپوزیشن کے لیے استعمال کرتے ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ بہتری کی طرف جانے کے بجا ئے لڑا ئی چاہتے ہیں اگر اس جیسے ایک دو اور میاں صاحب کو مل گئے تو پھر ان کو کسی کی ضرو رت نہیں ہو گی اور ان کے مسائل حل ہو جا ئیں گے سکھر میں عید نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ وز یر داخلہ صرف طو فان بد تمیزی کے الفاظ میں الجھے ہو ئے ہیں اداروں کو سیا سی بنانا اور ان کے پیچھے چھپنا اچھی بات نہیں اداروں کو سیا سی بنا کر سیا سی جما عتوں کے خلاف استعمال کرنا اچھی روایت نہیں ہے ہم نے نواز شریف کو با رہا کہا ہے کہ وہ خو د کو عقل کل نہ سمجھیں ملک میں سیا سی عمل کو جا ری رکھنے کے لیے گفت و شنید کا سلسلہ جا ر ی رکھیں اگر عمران خان اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنے مطالبا ت کے لیے احتجاج کر رہا ہے تو اسے رو کنا نہیں چا ہیئے کیو نکہ کسی کو احتجاج سے روکنا غیر جمہو ری عمل ہے میں اس با رے میں اتنا فکر مند نہیں ہوں ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک ہے تو سیا ست بھی ہو تی رہے گی ہمیں سب سے پہلے ملک کے لیے سوچنا چا ہیئے سیا سی سر گر میاں ہو تی رہتی ہیں حکو مت پر پریشر ہو تا ہے اور پریشر سے ہی حکو متیں آگے بڑھتی ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.