وزیراعلی سندھ کا سمندر میں ڈوبنے والے افرا د کے ورثاء کیلئے دو دو لاکھ روپے امداد کا اعلان

جمعہ 1 اگست 2014 19:34

وزیراعلی سندھ کا سمندر میں ڈوبنے والے افرا د کے ورثاء کیلئے دو دو لاکھ ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) کراچی میں سی ویو سے سمندر میں ڈوبنے والے افرا د کے ورثاء کے لئے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے دو دو لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سندھ نے ایک بیان میں کہاہے کہ سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو سندھ حکومت کی جانب سے دو دو لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :