بھارت میں سانپوں کا مذہبی تہوار منایا گیا

ہفتہ 2 اگست 2014 13:28

بھارت میں سانپوں کا مذہبی تہوار منایا گیا

اتر پردیش ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) بھارت میں سانپوں کا مذہبی تہوار منایا گیا جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں سانپوں کو دودھ پلایا ۔

(جاری ہے)

ریاست اتر پردیش کے شہر الہ آباد میں بھارتی یاتریوں اور مقامی شہریوں نے اپنا مذہبی تہوار منایا۔ بھارتی عقیدے کے مطابق اس تہوار سے ان کی زندگی سے غم اور پریشانیوں اور بری قوتوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ تہوار میں سینکڑوں عقیدتمندوں نے ناگ دیوتا کی پوجا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :