آپریشن ضرب عضب جاری ،میر علی میں 3مزید دہشت گرد ہلاک

ہفتہ 2 اگست 2014 22:32

آپریشن ضرب عضب جاری ،میر علی میں 3مزید دہشت گرد ہلاک

میر علی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء ) شمالی وزیرستان میں جاری ضرب عضب آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے تازہ ترین زمینی کارروائی کرتے ہوئے 3دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برا مد ہواہے،شمالی وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :