انتخابی حلقوں کو کھلونے کا اختیار صرف الیکشن ٹربیونلز کے پاس ہے حکومت چاہے بھی تو چار حلقے نہیں کھولے جاسکتے ‘الیکشن کمیشن

بدھ 6 اگست 2014 14:09

انتخابی حلقوں کو کھلونے کا اختیار صرف الیکشن ٹربیونلز کے پاس ہے حکومت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اگست۔2014ء) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی حلقوں کو کھلونے کا اختیار صرف الیکشن ٹربیونلز کے پاس ہے حکومت چاہے بھی تو چار حلقے نہیں کھولے جاسکتے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ الیکشن ٹربیونلز پر الیکشن کمیشن اور حکومت کا اختیار نہیں آرٹیکل دو سو پچیس کے تحت انتخابی عذرداروں کی سماعت الیکشن ٹربیونل ہی کرسکتا ہے۔ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن یا حکومت چار حلقے کھلونے کا حکم نہیں دے سکتے۔ اگر ٹربیونلز نے حکم دیا تو تب ہی حلقے کھولے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :