جھوٹ بولنے کا سوچوں بھی تو لگتاہے جیسے سانس رک جائیگا،طاہر القادری

بدھ 6 اگست 2014 18:57

جھوٹ بولنے کا سوچوں بھی تو لگتاہے جیسے سانس رک جائیگا،طاہر القادری

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء) چوہدری برادران کی رہائشگاہ پر مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے طاہر القادری سے پوچھا کہ آپ جھوٹ نہیں بولتے یہ بتائیں کہ عمران خان سے ملاقا ت ہوئی ہے کہ نہیں ۔

(جاری ہے)

جسکے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ میں واقعی جھوٹ نہیں بولتا ۔کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ اگر میں جھوٹ بولوں تو اندر کا سانس اندر ہی رہ جائے گا ۔اب آپ نے بات ایسی کر دی ہے تو میں آپ کے سوال کا جواب بھی نہیں دے سکتا ۔

متعلقہ عنوان :