ڈیرہ اسماعیل خان ،پسندکی شادی کرنے پربھائی نے بہن کے گھرمیں گھس کرفائرنگ کرکے بہن کوقتل کردیا

بدھ 6 اگست 2014 19:01

ڈیرہ اسماعیل خان ،پسندکی شادی کرنے پربھائی نے بہن کے گھرمیں گھس کرفائرنگ ..

ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء)پسندکی شادی کرنے پربھائی نے بہن کے گھرمیں گھس کرفائرنگ کرکے بہن کوقتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرپولیس کی حدودمیں واقع گاؤں بڈھ میں مسما(ر بی بی) نے کچھ عرصہ قبل پسندکی شادی کی تھی جس کاگھروالوں کوشدیدرنج تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزموقع پاکرمسما(ر بی بی)کے بھائی خالدنے گاؤں بڈھ میں واقع انکے گھرگھس کراپنی سگی بہن پرفائرنگ کی۔جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگئی۔تھانہ صدرپولیس نے خالدکیخلاف مقدمہ درج کردیاہے تاہم اسکی گرفتاری ابھی تک عمل میں نہیں لائی جاسکی۔