مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین دادا بن گئے

بدھ 6 اگست 2014 19:47

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین دادا بن گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین داد بن گئے ۔بتایاگیا ہے کہ شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری شافع حسین کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

جس پر لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کو مبارک باد کے پیغامات بھجوائے جارہے ہیں ۔