لاہور: عوامی تحریک کے کارکنوں نے سب انسپکٹر سمیت چار اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا
ہفتہ 9 اگست 2014 12:35
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر چار پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ۔یرغمال بنائے جانے والے اہلکاروں میں ایک سب انسپیکٹر اور دو اہلکار شامل ہیں۔ کارکنوں نے چار اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے دستاویزات ، موبائل فون چھین لیے۔
(جاری ہے)
طاہر القادری کی سیکیورٹی نے چاروں اہلکاروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے بعد چاروں اہلکاروں کو رہا کر دیا جائے گا۔
دوسری جانب لاہور سمیت کئی شہروں میں بند کیے گئے راستوں پر عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔پولیس نے لاہور کے داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.