راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ، ڈبل ایونٹ میں ثانیہ مرزا زمبابوین پارٹنر کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ہفتہ 9 اگست 2014 21:08

راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ، ڈبل ایونٹ میں ثانیہ مرزا زمبابوین پارٹنر کے ..

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی زمبابوین پارٹنر کارا بلیک کے ساتھ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

کوارٹر فائنل میں انہوں نے امریکی کھلاڑی کی جوڑی ای گیل اسپیئرز اور راکیل کوپس جونز کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-4سے ہرایا

متعلقہ عنوان :