وفاقی حکومت کا ٹیکس چوری کو منی لانڈرنگ قرار دینے کا فیصلہ
پیر 11 اگست 2014 13:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء)وفاقی حکومت نے ایمنسٹی اسکیموں اور انوسٹمنٹ سیکموں کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم آنے تک حکومت نے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ(ایف ایم یو) کو ایمنسٹی اسکیموں اور انوسٹمنٹ سیکموں کا غلط استعمال کرنے والوں کا سراغ لگانے کے لیے ملک کے تمام مالیاتی اداروں اور ایف بی آر کے لیے گائیڈ لائن تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم کے تحت ٹیکس چوری کو بھی منی لانڈرنگ قرار دیا جائیگا اور ٹیکس چوری میں ملوث لوگوں کے خلاف منی لانڈرنگ کے قوانین کے مطابق کارروائی کی جائے گی تاہم آئی ایم ایف کے ساتھ یہ طے پایا ہے کہ پاکستان منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم لانے تک ایمنسٹی سکیموں اور انوسٹمنٹ اسکیموں کا غلط استعمال کرنیوالوں کی نشاندہی کرکے ان کی فہرستیں تیار کرے گا اور منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم کی پارلیمنٹ سے منظوری اور نفاذ کے بعد ان لوگوں کے خلاف اسی ترمیم شدہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.