وزیراعظم کی روٹھے کپتان کو رام کرنیکی ایک اور کوشش

پیر 11 اگست 2014 16:08

وزیراعظم کی روٹھے کپتان کو رام کرنیکی ایک اور کوشش

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اگست 2014ء) وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ "ایک فون پر ملنے پہنچ گیا تھا، دوبارہ بلائیں پھر چلا آؤں گا"، نوازشریف لانگ مارچ کو روکنے کیلئے عمران خان کو ایک اور مذاکرات کی پیش کش کر ڈالی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے مذاکرات کی پیشکش کردی ہے، اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ پہلے بھی ایک فون پر عمران خان کے گھر پہنچ گئے تھے، اگر وہ کہیں تو پھر پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :