انقلاب مارچ سے نیا نظام آئے گا اوراسی کے تحت نئی حکومت بنے گی، طاہر القادری
پیر 11 اگست 2014 18:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت جھوٹی ہمدریاں حاصل کرنے کے لئے میڈیا پر دباؤ ڈال رہی ہے اور ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری نے کہا کہ انقلاب مارچ کے لئے 14 اگست کی تاریخ ہم نے مئی کے آخری ہفتے میں طے کر لی تھی اور مئی میں ہی عمران خان کو 14 گست کی تاریخ کے بارے میں بتا دیا تھا، عمران خان نے آزادی مارچ کا اعلان 27 جون کو کیا اور ہم نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ مناسب وقت پر انقلاب مارچ کا اعلان کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی حکومت کے تحت چلنے والا سارا نظام بھنگ ہے، اس نظام نے حکمرانوں کو مدہوش کر رکھا ہے جو اپنے اقتدار کے لئے معصوم لوگوں کو قتل کرتے ہیں،اس نظام کے تحت کسی کو انتخابات کی اجازت نہیں دیں گے، پہلے اس نظام کا خاتمہ کریں گے، نیا نظام آئے گا اور پھر اس نظام کے تحت ملک میں نئے انتخابات ہوں گے اور نئی حکومت کا قیام عمل میں آئے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.